بری[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ہاتھی کو روکنے کا کلمہ جسے سدھایا ہوا ہاتھی سمجھ لیتا ہے مترادف: رک، ٹھہر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ہاتھی کو روکنے کا کلمہ جسے سدھایا ہوا ہاتھی سمجھ لیتا ہے مترادف: رک، ٹھہر۔